طرحی مشاعرہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایسا مشاعرہ جس میں شعرا پہلے سے مقرر کیے ہوئے کسی مصرع طرح پر غزل کہتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایسا مشاعرہ جس میں شعرا پہلے سے مقرر کیے ہوئے کسی مصرع طرح پر غزل کہتے ہیں۔